ڈاکٹر عاصم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع ، نیب کے حوالے
عدالت کا عاصم حسین کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا بھی حکم
پیر 18 جنوری 2016 21:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) کراچی کی احتساب عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دس دن کی توسیع کرتے ہوئے نیب کے حوالے کردیا،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ پیر کوسابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو منی لانڈرنگ، ٹھیکوں میں کمیشن اور ٹرسٹ کے نام پر فراڈ کے مقدمات میں 14 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت پیش کیا گیا۔
دوران سماعت تفتیشی افسر کا کہنا تھاکہ کیس کے دو ملزمان کے بیان رکارڈ کرلیے ہیں مزید 10 گواہوں کو بھی طلب کیاگیا ہے،جبکہ ملزم عبد الحمید کی گرفتاری کے لیے انٹرپول اور دیگر اداروں سے رابطہ کیا جارہا ہے۔اسٹاک ایکسچینج کا ڈیٹا جمع کرنے کے لیے بھی کوششیں شروع کردی گئی ہیں،ڈاکٹر عاصم کے وکلا نے مزید ریمانڈ کی مخالفت کی،ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم کی حراست کو 145 دن ہوچکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.