فلسطینی صحافی کی بھوک ہڑتال کو 56 دن ہوگئے، حالت تشویشناک،زبردستی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے صہیونی ہتھکنڈے ناکام
منگل 19 جنوری 2016 14:51
الخلیل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) اسرائیلی جیل میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی صحافی کی زبردستی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے صہیونی ہتھکنڈے بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔ فلسطینی صحافی نے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے اور اس کی مسلسل بھوک ہڑتال کو 56روز گزر چکے ہیں بھوک ہڑتال فلسطینی صحافی کی اہلیہ فیحا شلش نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے شوہرکے وکیل میں جیل میں القیق سے ملاقات کی ہے۔
وکلاء کا کہنا ہے کہ محمد القیق بے ہوش ہیں اور انہوں نے بھوک ہڑتال مسلسل جاری رکھی ہوئی ہے۔قبل ازیں صہیونی حکام کی جان سے صحافی محمد القیق کو زبردستی خوراک دینے کی کوشش کی گئی تھی جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیاتھا۔فلسطینی انسانی حقوق مرکز کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں کہیں بھی کسی بھوک ہڑتالی شہری کی ہڑتال زبردستی ختم کرانے کا کوئی اصول موجود نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.