وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمان سے سندھ مدرسۃ الاسلام کے وائس چانسلر، اساتذہ اور طلبہ کے وفد کی ملاقات
منگل 19 جنوری 2016 21:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) وزیر مملکت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان سے سندھ مدرسۃ الاسلام کے وائس چانسلر، اساتذہ اور طلبہ کے وفد نے ملاقات کی۔ منگل کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیر مملکت نے انہیں اسلام آباد آمد پر خوش آمدید کہا۔ وزیر مملکت نے طلبہ سے غیر رسمی بات چیت کی اور انہیں جمہوریت اور اس کے فوائد سے متعلق آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت ناگزیر ہے اور اس کے ذریعے حکومت نہ صرف عوام بلکہ اﷲ کو بھی جواب دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اﷲ کے فضل و کرم سے سول و عسکری تعلقات مضبوط ہیں اور دونوں ملک کی بہتری کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت ہر معاملے میں تمام شراکت داروں کو ساتھ لے کر چل رہی ہے خواہ وہ کراچی آپریشن ہو یا سی پیک (چین پاکستان اقتصادی کوریڈور) یا نیشنل ایکشن پلان ہو یا ضرب عضب کیونکہ ہم جمہوریت اور مشاورت پر یقین رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.