بحال کیے گئے اثاثوں کی منتقلی کا سلسلہ شروع کردیاگیاہے ،ایرانی مرکزی بینک
کچھ اثاثوں کو کامیابی سے منتقل کرنے کے کام کی تکمیل ہو گئی ہے،سربراہ مرکزی بینک کی گفتگو
منگل 19 جنوری 2016 21:37
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء)ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری ڈیل کے مؤثر ہونے پر ختم کی جانے والی پابندیوں سے ایران کے جو منجمد اثاثے بحال ہوئے ہیں، اْن کی منتقلی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اﷲ سیف کے مطابق کچھ اثاثوں کو کامیابی سے منتقل کرنے کے کام کب تکمیل ہو گئی ہے۔
ایرانی ٹیلی ویژن کو سیف نے بتایا کہ جاپان اور جنوبی کوریا کے بینکوں سے ایرانی سرمائے کو جرمنی اور متحدہ عرب امارات کے بینکوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ولی اﷲ سیف نے منتقل کیے جانے والے ایرانی اثاثے کی تفصیل نہیں بیان کی ہے۔ ایران کے مختلف بینکوں میں منجمد کیے گئے سرمائے کا حجم 32بلین ڈالر بتایا جاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.