تھرپارکر میں غذائیت کی کمی کے باعث بچوں کی موت کا سلسلہ نہ تھم سکا
تھر میں مزید 4بچے چل بسے،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد72ہوگئی
بدھ 20 جنوری 2016 11:20
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء )تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث بچوں کی موت کا سلسلہ نہ تھم سکا، بدھ کو مزید 4 بچے زندگی کی بازی ہار گئے،رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 72 ہوگئی۔
(جاری ہے)
سول ہسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث 3سالہ بچی جاں بحق ہو گئی،چھاچھرو کے گاوٴں شادی رند میں 6دن اور ایک ماہ کے دو بچے بھی انتقال کر گئے جبکہ سول ہسپتال مٹھی سے کراچی منتقل کیا جانے والا ایک ماہ کا بچہ بھی جاں بحق ہو گیا۔سول ہسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے نتیجے میں زیر علاج بچوں کی تعداد52ہے جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کے سبب موسمی امراض میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.