چارسدہ : باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، عوامی نیشنل پارٹی نے 10 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 13:16
چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) : عوامی نیشنل پارٹی نے باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد دس روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سر براہ اسفند یار ولی نے کہا کہ وزیرستان آپریشن ٹھیک ہے لیکن دہشت گردوں کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد نہیں ہو رہا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کیا ہم اس نقطے پر عمل پیرا ہوئے کہ دہشت گردوں اور کالعدم تنظیموں کو کسی دوسرے نام سے کام کرنے نہیں دیا جائے گا؟؟ کیا حکومت کا فرض نہیں بنتا کہ نیشنل ایکشن پلان کے ہر نقطے پر عمل کرے۔
اسفند یار ولی نے یونیورسٹی حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہباچا خان اور ولی خان کی برسی کا جلسہ بھی ملتوی کر رہے ہیں۔دس دن سے کے پی کے میں تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.