فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی ‘بارانی زرعی یونیورسٹی سمیت ڈویثرن بھر کی تمام یونیورسٹیوں ‘کالجز اور سکولوں کی سکیورٹی بڑھادی گئی
بدھ 20 جنوری 2016 22:39
راولپنڈی۔20جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء ) چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی ‘پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی سمیت راولپنڈی ڈویثرن بھر کی تمام یونیورسٹیوں ‘کالجز اور سکولوں میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ‘ تعلیمی اداروں کے باہر غیر ضروری پارکنگ پر پابندی‘ داخلی گیٹ کے قریب سکیورٹی گارڈ وں کو بیرکوں میں الرٹ رہنے ‘کلوز سرکٹ کیمروں کے ذریعے 24گھنٹے نگرانی کی ہدایت دی گئی ہے۔
بدھ کو چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کے بعد قائمقام کمشنر راولپنڈی ساجد ظفر ڈال کی خصوصی ہدایات پر فاطمہ جنا ح وویمن یونیورسٹی ‘پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی ‘ فاؤنڈیشن یونیورسٹی ‘ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ ) ‘رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی ‘ایپسکام یونیورسٹی سمیت دیگر سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں سکیورٹی مز ید سخت کر دی گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.