نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز میں شکست منصوبہ بندی کا فقدان تھا،محمدآصف
ہفتہ 23 جنوری 2016 12:03
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء)فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز میں شکست کی وجہ منصوبہ بندی کا فقدان تھا۔ مین بولرز کی موجودگی میں بھی کوئی پلاننگ نظر نہیں آئی۔
(جاری ہے)
حیدر آباد میں قومی ون ڈے ٹورنامنٹ میچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کی وجہ منصوبہ بندی کا فقدان تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی پچز میں موجود باونس کو مدنظر رکھتے ہوئے کھیلنا چاہئے تھا، جبکہ میچ میں بھی کوئی پلاننگ نظر نہیں آئی، تاہم مین بولرز کی موجودگی میں ایک سو چھیانوے رنز بن گئے۔فاسٹ بولر محمد آصف کا کہنا تھا کہ اب ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ نیوزی لینڈ کی وکٹوں اور کنڈیشنز کو سامنے رکھتے ہوئے تیاری کرنا چاہیئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.