ماسٹرز چمپئن ز لیگ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ 28جنوری سے 13 فروری تک دبئی اور شارجہ میں کھیلی جائے گی ،سابق لیجنڈ ایکشن میں دکھائی دینگے
ہفتہ 23 جنوری 2016 17:28
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) ماسٹرز چمپئن ز لیگ (ایم سی ایل) ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ 28 جنوری سے شروع ہو گا جس میں چھ ٹیمیں جن میں ورگو سپر کنگز، لیولائنز، گیمینی ارابینز، ساگٹ ٹیریرز، کوپریکون کمانڈرز اور لبرا لیجنڈز شرکت کریں گے، وسیم اکرم، برائن لارا، نکی بوجے، مائیکل وان، سارو گنگولی، کمارسنگاکارا، وریندرسہواگ، ایڈم گلکرسٹ اور جیک کیلس جیسے نامی گرامی کھلاڑی مختلف ٹیموں کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.