ناقص سیکیورٹی پر سکولوں کو وارننگ
ہفتہ 23 جنوری 2016 19:19
میانوالی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 23 جنوری۔2015ء )ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورککی زیرنگرانی تشکیل شدہ ایڈوائزی کمیٹی نے ضلع بھر کے تمام سکولوں،کالجوں کی موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات کو باریک بینی سے چیک کیا گیا،08سکولوں اور کالجوں کی سیکورٹی نقائص ہونے پر وارننگ نوٹس جاری،07یوم کے اندر سیکورٹی نقائص کو دور کرنے کی ہدایات جاری،سیکورٹی نقائص دور نہ کرنے پر تنصیبات ایکٹ 2015- کے تحت کاروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔
۔سیکورٹی نقائص سپیریئر کالج PAFروڈ،میانوالی ،سیکورٹی نقائص نمل کالج ،سیکورٹی نقائص پنجاب کالج نزد PAFروڈ،میانوالی ،سیکورٹی نقائص دانش سکول سسٹم ہرنولی )میل( ،سیکورٹی نقائص دانش سکول سسٹم ہرنولی )فی میل ( ،۔(جاری ہے)
سیکورٹی نقائص سرگودھا یونیورسٹی کیمپس میانوالی ، سیکورٹی نقائص فوجی فا ؤنڈیشن ماڈل سکول میانوالی ، سیکورٹی نقا ئص سٹی سکول میانوالی شامل ہیں۔
ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورک نے سکولوں کی سیکورٹی انتظامات کو بہتر کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں،کالجوں کی سیکورٹی نقائص کو دور کریں،سکولوں ،کالجوں کی چاردیواری ،وینٹج پوائنٹ بنائیں،مزید سیکورٹی نقائص ہونے پر حساس تنصیبات ایکٹ 2015- کے تحت کاروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔ جبکہ گورنمنٹ آف پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ لاہور کی طرف سے جاری شدہ SOP برائے سیکورٹی انتظامات تعلیمی ادارہ جات میں ان تمام سیکورٹی انتظامات کو مکمل کرنا آپ کی اولین ذمہ داری ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.