ویرات کوہلی کی شارٹ ڈرون کیمرے سے لگ کر باونڈری سے باہر چلی گئی ،ڈیڈ بال قرار
ہفتہ 23 جنوری 2016 20:03
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء)کرکٹ کی تاریخ کا ایک واقعہ اس وقت رونما ہوا جب آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچویں اور آخری ون ڈے کے دوران بھارتی بلے باز کی ایک شارٹ گراونڈ میں اڑنے والے ڈرون کیمرے سے لگ کر باونڈری سے باہر چلی گئی لیکن ایمپائر نے اس کو ڈیڈ بال قرار دیا۔
(جاری ہے)
یہ واقعہ اس وقت ہوا جب بھارتی بلے باز منیش پانڈے بیٹنگ کر رہے تھے کہ اچانک ایک بال بلے سے لگ کر ہوا میں گئی اور ہوا میں اڑنے والے ڈرون کیمرے سے جا ٹکرائی۔
بال اس کو لگنے کے بعد باونڈری کے باہر چلی گئی لیکن ایمپائر نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے اعتراض پر اس کو ڈیڈ بال قرار دیدیا۔ماہرین کے مطابق یہ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے انوکھا واقعہ ہے۔نئے کرکٹ قوانین کے مطابق اگر بال گراونڈ پر اڑنے والے ڈرون سے ٹکرا کر باونڈی سے باہر جائے گی تو چوکا یا چھکا نہیں دیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.