کینیڈا میں4افراد کو ہلاک کرنے کے کیس میں17 سالہ لڑکے پر فردِ جرم عائد کردی گئی
کم عمری کی وجہ سے ملزم کا نام ظاہر نہیں کیا جا سکتا ٗترجمان پولیس
اتوار 24 جنوری 2016 14:21
ٹورنٹو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) کینیڈا میں4افراد کو ہلاک کرنے کے کیس میں17 سالہ لڑکے پر فردِ جرم عائد دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا مغربی صوبے سسکیچوئن کی پولیس کے مطابق ایک سکول سمیت دو مختلف مقامات پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو ہلاک کرنے کے معاملے میں 17 سالہ لڑکے پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
قتل کا یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جب لا لوچے کمیونٹی سکول اور ایک دیگر مقام پر فائرنگ کر کے 17 سالہ ڈین فونٹین اور اس کے 13 سالہ بھائی ڈریڈن کو ہلاک کیااس کے بعد اس نے سکول کا رخ کیا اور وہاں 25 سالہ ٹیچر ایڈم وڈ اور 21 سالہ ٹیچر میری جین ویئر کوقتل کیا۔
فائرنگ کے باعث 7 زخمی بھی ہوئے ۔پولیس ترجمان کے مطابق کم عمری کی وجہ سے ملزم کا نام ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اس قسم کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے ترجماں کا کہنا ہے کہ ملزم کو آئندہ ہفتے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.