حکومت نے 48 ارب روپے میں ایل این جی خریدی ، وزارت پٹرولیم
توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایل این جی کے 18 جہاز درآمد کئے، اعلی افسر
اتوار 24 جنوری 2016 15:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) وزارت پٹرولیم نے بتایا ہے کہ گیس قلت پر قابو پانے کے لئے ایل این جی کے 18 جہاز درآمد کئے ہیں جن کی مالیت 48 ارب روپے سے زائد بنتی ہے ۔ آن لائن کو وزارت پٹرولیم کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایل این جی کے 18 جہاز درآمد کئے ہیں ہر جہاز میں ایک لاکھ 40 ہزار کیوبک میٹرک ٹن ایل این جی تھی جس کی قیمت 25 ملین امریکی ڈالر فی شپ بتائی گئی ہے ۔
وزارت پٹرولیم کے اس ذمہ دار افسر نے بتایا کہ 18 ایل این جی کے شپ درآمد کرنے کے لئے باقاعدہ ٹینڈر دیئے گئے تھے جن کی تعداد بھی 15 ہے اور اوپن ٹینڈر کے ذریعے حکومت نے یہ ایل این جی درآمد کی ہے ایک سوال کے جواب میں اعلی افسر نے بتایا کہ حکومت نے 48 ارب روپے کے 18 ایل این جی کے جہاز حکومت قطر سے درآمد نہیں کئے ہیں یہ اوپن ٹینڈر تھے جس کو اوپن مارکیٹ سے خریدے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.