تمام طریقہ ہائے علاج کے معالجین امراض کے خلاف اکھٹے ہو جائیں‘ پروفیسر ڈاکٹر ساجد قیوم
پیر 25 جنوری 2016 14:06
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) تمام طریقہ ہائے علاج کے معالجین امراض کے خلاف اکھٹے ہو جائیں، ایلوپیتھی ، ہومیو پیتھی، طب یونانی، ایورویدک، آکوپنکچر ، نیچروپیتھی، طب نبوی،حجامہ، طب مفرد اعضاء اور تمام متبال طریقہ ہائے علاج کے ترویج و ترقی کے لیے ائی ایم اے پلیٹ فارم سے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ان خیالات کا اظہار ۔
انٹیگریٹڈ میڈیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیرِ اہتمام انٹیگریٹڈ میڈیکل ڈے کے حوالے سے الحمرا ہال نمبر 3 میں منعقدہ بائیسویں انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ۔پروفیسر ڈاکٹر ساجد قیوم نے کیا۔ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر شہزاد انور، ڈاکٹر جاوید اختر، ڈاکٹر عمر منصور باجوہ ، ڈاکٹر ذولفقار صدیق قریشی ،پروفیسر حکیم سجاد احمد زخمی،حکیم محمد افضل میو،ڈاکٹر سرفراز احمد، ڈاکٹر شاہد فیصل ،ڈاکٹر رمضان ہاشمی ،ڈاکٹر نثار حسن خان ، حکیم ثاقب مجید اور داکٹر ایم ایس بابر نے مختلف امراض پر تفصیلی ریسرچ پیپر پڑھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.