انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی نے آرسنل کو 0-1 سے شکست دیکر ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دٍیا
پیر 25 جنوری 2016 15:08
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) بارکلے پریمیئر لیگ میں چیلسی نے ارسنل کو 1-0 سے شکست دے کر ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دٍیا سوانئسی نے ایورٹن کو 2-1 سے زیر کر لیا ۔ یسٹرسٹی 47 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض ہو گئی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لندن کے ایمریٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں چیلسی نے ارسنل کو 1-0 سے قابو کر کے ارسنل کو پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کا خواب چکنا چور کر دیا میچ کے پہلے ہاف کے 18 ویں منٹ میں ارسنل کے ڈیفنڈ مرٹی زاکر کے فال پر ریفری نے ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا ۔
10 کھلاڑیوں کی وجہ سے ارسنل کی کمزوریوں کا چیلسی نے برپور فائدہ اٹھاتے ہوئے 23 ویں منٹ میں کارنر پر چیلسی کے ڈیگوکوسٹا نے فٹبال کو جال میں پھینک کر اپنی ٹیم کو 1-0 کی سبقت دلوا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی جبکہ دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سوائٹس نے ایورٹن کو 2-1 کی شکست سے دوچار کر دیا گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انگلش پریمیئر لیگ میں یسٹرسٹی 47 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گئی جبکہ 44 پوائنٹس کے ساتھ منچٹر سٹی اور ارسنل گول ڈفرنس کے باعث دوسرے اور تیسرے نمبرز پر موجود ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.