وفاقی محتسب تھانوں میں اصلاحات سے متعلق سفارشات کو رواں ماہ کے آخر تک حتمی شکل دیگا
تھانوں میں عوام کی سہولت اور عوام دوست ماحول فراہم کرنے کے لئے تعلیم یافتہ اہلکار تعینات کئے جائیں ٗ تجویز
پیر 25 جنوری 2016 18:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) وفاقی محتسب تھانوں میں اصلاحات سے متعلق سفارشات کو رواں ماہ کے آخر تک حتمی شکل دے گا۔ وفاقی محتسب نے تھانوں میں اصلاحات سے متعلق کمیٹی کو اس حوالے سے اپنی سفارشات 28 جنوری تک پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی محتسب نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں یہ کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں سے پولیس اور ایف آئی اے کے سابق سینئر افسران سمیت اعلیٰ حکام شامل ہیں۔
وفاقی محتسب کی جانب سے تھانوں میں اصلاحات سے متعلق تیار کی گئی سفارشات کی کاپی کمیٹی کے تمام ممبران کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ وفاقی محتسب نے تھانوں میں اصلاحات سے متعلق تفصیلی سفارشات پیش کی ہیں جبکہ وفاقی محتسب کی اس حوالے سے کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کیا گیا جس میں تفصیلی غور و خوض کے بعد ان سفارشات کو حتمی شکل دی جائیگی جس کے بعد اسے سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.