فیصل آباد میں سوائن فلو سے چھ افراد جان کی بازی ہار گئے
جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 30سے 60سال تک بتائی جاتی ہیں
منگل 26 جنوری 2016 20:09
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) فیصل آباد میں سوائن فلو سے چھ افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 30سے لیکر 60سال تک بتائی جاتی ہیں ۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ چندروز سے بڑھتی ہوئی شدید سردی اور موسم کی خرابی کی وجہ سے ضلع بھر میں نزلہ زکام کے ساتھ ساتھ بخار ،سردرد اور نمونیا جیسی وبائی امراض پھیلنے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد کے نواحی چک 240محمد نواز کو اچانک سردرد کی شکایت ہوئی اسے فلو کے ساتھ ہی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لایا گیا جہاں خون کی الٹی آنے کے بعد وہ چل بسا ۔
علاوہ ازیں فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن چک 494، چک نمبر 492 گ ب کا چوہدری عبدالحفیظ 45سالہ محمد ندیم کو اچانک سوائن فلو وائرس کا شکار ہوئے جنہیں پہلے سانس کی تکلیف پھر کھانسی کے ساتھ ساتھ منہ سے خون بھی آنا شروع ہوگیا ان افراد کو مختلف پرائیویٹ کلینک میں لے جایا گیا مگر وہ اس موذی مرض کی وجہ سے چل بسے بتایا گیا ہے کہ مرنے والو ں میں چک نمبر 494گ ب کا محمد اقبال کی یکم فروری کو شادی ہونے والی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.