افغان مصالحتی عمل پر اتفاق رائے کیلئے ٹھوس کاوشوں کی ضرورت ہے ، تمام شراکت دار امن عمل کی حمایت کیلئے ضروری اقدامات کریں ، پاکستان مصالحتی عمل میں مثبت اور خصوصی کردار ادا کر سکتا ہے،چینی وزیر خارجہ کی افغان ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ
منگل 26 جنوری 2016 21:04
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء /شنہوا) چین نے افغان مصالحتی عمل پر اتفاق کے لئے ٹھوس کاوشیں کرنے کی ضرورت پر زور دیا جوتمام متعلقہ فریقین کے لئے قابل قبول ہوں ، افغان حکومت اور تمام سیاسی جماعتیں مناسب مصالحتی عمل کے لئے حکمت عملی تیار کریں ، پاکستان مصالحتی عمل میں مثبت اور خصوصی کردار ادا کر سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے اپنے افغانی ہم منصب صلاح الدین ربانی کیساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں کیا ۔
چینی وزیر خارجہ نے امریکہ سمیت تمام شراکت داروں پر زور دیا کہ افغان مصالحتی عمل کی حمایت کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں ۔چین کو افغان عوام کے لئے قابل بھروسہ اور بااعتماد شراکت دار قرار دیتے ہوئے وانگ ژی نے اس عزم کو دہرایا کہ چین افغانستان کی سربراہی اور ملکیت میں مصالحتی عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے ، افغان حکومت اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کی بحالی پر زور دیتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.