غرب اردن میں فلسطینی کی کار کی ٹکر سے دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگئے
بدھ 27 جنوری 2016 14:00
رام اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت حورون کے مقام پر فلسطینی نوجوان کی کار کی ٹکر سے دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
اسرائیلی عبرانی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شام بیت حورون کے مقام پر ایک فلسطینی شہری نے سڑک کے کنارے کھڑے یہودی فوجیوں پر اپنی کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
ٹی وی رپورٹ کے مطابق فلسطینی کار ڈروائیور واقعے کے بعد وہاں سے بحفاظت فرار ہوگیا تاہم اسرائیلی فوج نے تلاشی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے اس نے دو یہودی فوجیوں کو اپنی گاڑی تلے کچل ڈالا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ ایک حادثہ تھا۔ اسے فلسطینی شہری کی جانب سے دانستہ کارروائی قرار نہیں دیا جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.