شامی صدرکو دستبردار ہونے کے لیانہیں کہا،روس
کردنمائندوں کو مدعو نہ کرنے تک شام امن مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے،روسی وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
بدھ 27 جنوری 2016 18:27
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) روس نے شامی صدر بشارالاسد کو اقتدار سے دستبردار ہونے کے لیے کہا ہے اور نہ انھیں ماسکو نے سیاسی پناہ دینے کی پیش کش کی تھی۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے یہ انکشاف ماسکو میں اپنی سالانہ نیوز کانفرنس کے دوران کیا ۔انھوں نے کہا کہ مذکورہ دونوں صورتوں میں جواب ناں میں ہے۔یہ بالکل نادرست بات ہے۔
نہ تو کسی نے سیاسی پناہ کے لیے کہا تھا اور نہ کسی نے یہ پناہ دینے کی پیش کش کی تھی۔انھوں نے یہ بیان ان رپورٹس کے منظرعام پر آنے کے بعد دیا ہے جن میں بتایا گیا ہے کہ ایک آنجہانی روسی جنرل کو صدر ولادی میر پوتین نے بشارالاسد کے لیے یہ پیغام دے کر شام بھیجا تھا کہ وہ اقتدار سے دستبردار ہو جائیں۔روسی صدر پہلے ہی ان رپورٹس کی تردید کرچکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.