جامعہ کراچی کی سیکورٹی بہتر بنانے کیلئے داخلی دروازوں پر واک تھرو گیٹ نصب کرنے کا فیصلہ
بدھ 27 جنوری 2016 19:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) جامعہ کراچی کی سیکورٹی بہتر بنانے کیلئے داخلی دروازوں پر واک تھرو گیٹ نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جامعہ کراچی کی انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں کا اجلاس ہوا ، جس میں یونیورسٹی کی سیکورٹی کیلئے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ ہفتے جامعہ کراچی کے داخلی دروازوں پرواک تھروگیٹ نصب کییجائینگے، جامعہ کی دیوار چاروں اطراف سے 8 فٹ بلند کی جائے گی جبکہ جامعہ کے اندر موجود جھاڑیوں کا بھی خاتمہ کیا جائے گا۔
اجلاس میں جامعہ کراچی کیلئے ریٹائرڈ فوجیوں پر مشتمل سیکیورٹی گارڈ بھرتی کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر محمد قیصر، رجسٹرار ، ونگ کمانڈر، ڈی ایس آر اور دیگر نے اجلاس میں شرکت کی۔واضح رہے کہ جامعہ کراچی نے سیکورٹی صورتحال کے باعث30جنوری کو ہونے والا جلسہ تقسیم اسناد بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.