ساہیوال،ایف آئی اے کا غیر قانونی ٹیلی فون ایکس چینج پر چھاپہ،ایک ملزم گرفتار،ٹیلی فون مشینری ‘18لیپ ٹاپس ودیگر سامان برآمد
بدھ 27 جنوری 2016 21:54
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) ایف آئی اے کا غیر قانونی ٹیلی فون ایکس چینج پر چھاپہ ‘ٹیلی فون مشینری ‘18لیپ ٹاپس‘ سینکڑوں سموں سمیت لاکھوں روپے کا متعلقہ سامان برآمد ‘ ایک ملزم گرفتار ‘2فرار ہونے میں کامیاب۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گا?ں 95/6-Rکے ایک گھر میں اسلم وغیرہ غیر قانونی ٹیلی فو ن ایکس چینج نصب کررکھی تھی جس سے وہ مختلف ممالک میں غیر قانونی کالیں کرواتے تھے اور سرکاری خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہے تھے۔
ایف آئی اے کو اطلاع ملی تو ڈپٹی ڈائریکٹر سکندر احمد کی قیادت میں ایک ٹیم نے انکوائری کے بعد گزشتہ روز 95/6-Rمیں چھاپہ مار کر غیر قانونی ٹیلی فون ایکس چینج پکڑ لی اور وہاں سے ایکس چینج مشینری ‘ 18لیپ ٹاپ ‘1100موبائل سمیں ‘9بیٹریاں ‘3ڈشیں ‘3بیگ لیڈز سمیت دیگر متعلقہ سامان برآمد کرکے ایک شخص عبدالغنی کو گرفتارکرلیا جبکہ مرکزی ملزمان اسلم اور اکرم فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.