پی ایچ ایف کپ 2016 ء کی تیاری کیلئے سیف ٹیکس ، ایس این جی پی ایل کادوستانہ میچ دو دو گولز سے برابر
جمعرات 28 جنوری 2016 14:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کپ 2016 ء کی تیاری کے لیے سیف ٹیکس فٹ بال ٹیم اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی کے مابین کھیلا گیادوستانہ میچ دو دو گول سے برابر رہا۔گزشتہ روز فیم سپورٹس فٹ بال گراونڈ ماڈل ٹاون لاہور میں سیف ٹیکس فٹ بال ٹیم اور ایس این جی پی ایل کے مابین دوستانہ فٹبال میچ کھیلا گیا۔
کھیل کا آغاز انہتائی جارحانہ انداز میں ہوا۔ دوستانہ میچ ہونے کے باوجود دونوں ٹیموں کے کھلاڈیوں کا کھیل پرفیشنل سکلز کے اعلیٰ معیار کو چھو رہا تھا۔ کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں طرف سے عمدہ موومنٹ دیکھنے کو ملیں ۔کھیل کے 18 ویں منٹ میں سیف ٹیکس کے سٹرائیکر عثمان غنی نے رائٹ ونگ سے ساتھی کھلاڈی کو کراس دیاجو کہ ایس این جی پی ایل کے دفاعی کھلاڑی کے سینے پر لگنے کے بعد گول پوسٹ میں چلی گئی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.