انٹر اپارٹی انتخابات کی کامیابی کیلئے کارکنوں کو اپناانفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا ‘مسرت چیمہ
جمعرات 28 جنوری 2016 16:35
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران صرف خود نمائی کے منصوبوں پرتوجہ دینے کی بجائے صحت، تعلیم سمیت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر بھی توجہ دیں،ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی ایک سال کی رپورٹ پر بغلیں بجانے والے گزشتہ سالوں کی اپنی کرپشن بارے جواب دینا پسند کریں گے ؟۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر خواتین کارکنوں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کے دوران کیا جس میں ممبر سازی مہم سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مسرت چیمہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن کی طرف سے ممبر سازی کے مراحل کو سہل بنانے کے لئے اقدامات قابل تعریف ہیں ۔ انٹر اپارٹی انتخابات ایک مشکل مرحلہ ہے اور اس کی کامیابی کے لئے تمام کارکنوں کو اپناانفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.