ویسٹ انڈیز نے چندرپال،ٹینوبیسٹ،ایڈورڈز اور سینٹوکی کو ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی
جمعرات 28 جنوری 2016 17:24
کنگسٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) نے شیونارائن چندرپال، ٹینوبیسٹ، فیڈل ایڈورڈز اور کرشمر سینٹوکی کو ماسٹرز چیمپئنز لیگ (ایم سی ایل) میں شرکت کی اجازت دے دی۔ چاروں پلیئرز کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد این او سی جاری کی گئی۔
(جاری ہے)
ایم سی ایل ٹی ٹونٹی لیگ کو ریٹائرڈ کھلاڑیوں کیلئے منعقد کیا جا رہا ہیچندرپال لیگ میں گیمینی، ایڈورڈز لیولائنز جبکہ سینٹوکی اور ٹینوبیسٹ ساگٹ ٹیریرز کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ڈبلیو آئی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مائیکل موئرہیڈ نے چاروں پلیئرز کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں ایم سی ایل میں شرکت کیلئے اجازت نامے جاری کئے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.