کھجور کا استعمال امراض قلب اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں معاون ہے‘حکیم رفیق احمد صابر
جمعرات 28 جنوری 2016 19:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء)گرم تر مزاج کی حامل کھجور کا استعمال انسانی صحت کیلئے فائدہ مند ہے ۔رمضان المبارک میں اس کا استعمال کثرت سے کیا جا تا ہے۔ کھجور بلڈ پریشر اور امراض قلب کے بچاؤ کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے۔ کھجور تازہ خون پیدا کرکے قوت اور توانائی میں اضافہ کرتی ہے اور اعصابی کمزوری ، کام کی زیادتی سے پیدا شدہ تھکاوٹ ، کمر درد ، پٹھوں کا درد ، پٹھوں کا کھچاؤ ، ہاتھ پاؤں سن ہونے اور دیگر بلغمی امراض کیلئے مفید غذاء ہے ۔
عجوہ کھجور قوت مدافعت پیدا کرکے جسم کو بیماریوں سے نجات دلاتی ہے ، کولیسٹرول کو کم کرکے دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہارحکیم رفیق احمد صابر، حکیم محمد افضل میو،حکیم عبدالرزاق ربانی،حکیم محمداکرم مغل،حکیم غلام رسول کیف،حکیم زاہد غزالی،حکیم بلال تبسم،حکیم نذیر احمد ملک،حکیم شوکت علی سندھو،حکیم شبیر احمد ملک،ڈاکٹر ذوالفقار علی سندھو،ڈاکٹر عبدالغفار رندھاوا،ڈاکٹر امیر علی بھٹی اور فہیم احمد ملک نے علاج بالغذا کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام کھجور کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ تحقیقی نششت سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.