ڈاکٹر مجاہد کامران کی مستقل تعیناتی کے لئے سول سوسائٹی کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ
ذیشان حیدر جمعرات 28 جنوری 2016 19:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی مستقل تعیناتی کے لئے لاہور پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی نے مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ڈاکٹر مجاہد کامران کو تعینات کرنے کے لئے بینرز اٹھا رکھے تھے۔
(جاری ہے)
مظاہرین میں چئیرمین قلم فاوٗنڈیشن علامہ عبدالستار عاصم، عالمی سیاح مقصود احمد چغتائی، عالمی شہرت یافتہ پنجابی شاعر علامہ خورشید کمال، چئیرمین کمال اکیڈمی، صاحبزادہ علامہ ضیاء الرحمن فاروقی، ممتاز عالم دین محمد منشاء قاضی، صاحبزادہ ناصر محمود نقشبندی اور سول سوسائٹی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ پنجاب یونیورسٹی کو امن کا گہوارہ بنانے والے اور یونیورسٹی کا عالمی سطح پر وقار بلند کرنے والے اور کتاب کلچر کو متعارف کرانے والے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کو فوری طور پر وائس چانسلر ایکسٹینشن دی جائے تا کہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء وائس چانسلر کی فکر اور تجربے سے بھرپور استفادہ کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.