ارجن کپور کا شو ”خطروں کے کھلاڑی“کل نشر ہو گا
جمعہ 29 جنوری 2016 13:02
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء)ارجن کپور کا شو ”خطروں کے کھلاڑی“ میں شوبز کی 14 شخصیات شرکت کریں گی، یہ شو(آج) 30 جنوری سے نشر کیا جائے گا-بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کا کہنا ہے کہ وہ عموماً لوگوں کے ساتھ فلرٹ کرتے ہیں اور انھیں اس بات سے انکار نہیں، یہ ان کی فطرت ہے لیکن افواہوں کو پھیلنے سے کون روک سکتا ہے۔
بھارتی چینل ”کلرز“ کے رئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ کے سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ارجن کپور کا کہنا تھا کہ وہ لوگوں کے ساتھ فلرٹ کرتے ہیں اور یہ ان کی فطرت ہے۔ارجن کپور بہت جلدخطروں کے کھلاڑی کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔شو کے حوالے سے ارجن کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس میں ایسے کئی دلچسپ کام کیے ہیں جسے دیکھ کر لوگ لطف اٹھائیں، ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے شو میں شامل شرکاء کے ساتھ بھی کافی فلرٹ کیا ہے تاہم یہ سب صرف تفریح کے لیے ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.