قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے مستعفی ہونیکی خبروں کی تردید کر دی
ذیشان مہتاب جمعہ 29 جنوری 2016 13:11
ویلنگٹن(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار29جنوری- 2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے مستعفی ہونے کی دھمکی دینے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے میڈیا پر اپنے مستعفی ہونے کی دھمکی دینے کی چلنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی کاکردگی انتہائی خراب رہی ہے جس پر انہیں بھی کافی تشویش ہے تاہم انہوں نے ٹیم میٹنگ کے دوران استعفی دینے کی کوئی پیش کش نہیں کی ہے ، ہیڈ کوچ کے مطابق ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی سر پر ہے جس کے باعث وہ استعفی دینے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں ،اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ۔
یاد رہے کہ دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کے باعث ٹیم مینجمنٹ نے گزشتہ روز میٹنگ کے دوران کھلاڑیوں کی خوب کلاس لی تھی اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کھلاڑیوں کو مستعفی ہونے کی بھی پیش کش کی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.