فیس بک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص بن گئے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جنوری 2016 15:02
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2016ء) : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیس بُک کی نیٹ ورتھ میں حالیہ اضافے کے بعد مارک زکر برگ دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
زکر برگ نے ریپبلیکن خزانے میں رقم دینے کے لیے جانے جانے والے دو بھائیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گذشتہ کچھ ہفتوں سے فیس بک کے سٹاک میں مندی ریکارڈ کی گئی لیکن اسٹاکس میں تیزی سے ہوئی بحالی نے مارک زکر برگ کو دنیا کا چھٹا امیر ترین شخص بنا دیا ہے۔ واضح رہے کہ مارک زکر برگ نے اپنی بیٹی کی پیدائش پر فیس بُک کے 99 فیصد شئیر فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.