آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ ، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو61رنز،نمیبیا نے سکاٹ لینڈ کو 9وکٹوں جبکہ زمبابوے نے فیجی کو 7وکٹوں سے شکست دے دی
جمعہ 29 جنوری 2016 18:47
چٹاگانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو61رنز،نمیبیا نے سکاٹ لینڈ کو 9وکٹوں جبکہ زمبابوے نے فیجی کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو آئی سی سی انڈر19کے پول میچز میں 3میچ کھیلے گئے، گروپ سی میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ ہوا۔
(جاری ہے)
انگلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 282رنز بنائے،جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 43.4اوورز میں 221رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
دوسری جانب گروپ سی ہی کے ایک دوسرے میچ میں فیجی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 27.4اوورز میں صرف 81رنز پر آؤٹ ہو گئی، زمبابوے انٹر19ٹیم نے 82رنز کا ہدف 18.5اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کر دیا۔گروپ اے کے میچ میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36.3اوورز میں 159رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، نمیبیا کی ٹیم نے 60رنز کا ہدف 26اوورز میں پورا کرلیامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.