مالی بد انتظامی کے الزامات ، شین وارن کا خیراتی ادارے’’ دی شین وارن فاؤنڈیشن‘‘ کو ختم کرنیکا اعلان
ہفتہ 30 جنوری 2016 12:37
میلبورن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار30جنوری- 2016ء) آسٹریلیا کے سابق عظیم لیگ اسپنر شین وارن نے شدید مالی بدانتظامی کے الزامات پر اپنا خیراتی ادارہ ‘دی شین وارن فاؤنڈیشن’ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ لیجنڈری لیگ سپنر نے فاؤنڈیشن کو بند کرنے کا اعلان جمعے کو اپنے فیس بک صفحے میں ایک بیان میں کیا ۔
(جاری ہے)
شین وارن کا کہنا تھا کہ” دی شین وارن فاؤنڈیشن اور اس کے فنڈ کی تقسیم کے حوالے سے حالیہ فرضی قیاس آرائیوں کا جواب یہ ہے کہ ہم نے اب تک 3.67 ملین ڈالر تقسیم کئے ہیں اور اس سلسلے کا آخری چیک 18 مارچ 2016ء کو تقسیم کیا جائے گا ۔
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے کا سرکاری ادارہ دی شین وارن فاؤنڈیشن کا آڈٹ کرے گا جو اکتوبر سے اس فاؤنڈیشن پر نظر رکھے ہوئے ہے ۔ یاد رہے کہ دی شین وارن فاؤنڈیشن کا قیام 2004ء میں عمل میں آیا تھا جس کا مقصد آسٹریلیا میں شدید بیماریوں کا شکار اور غریب بچوں کی زندگیوں میں خوشیاں بھرنا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.