فرنچ فٹبال لیگ :مارسیلی اور لِلی کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:23
فرانس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) فرانس میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں مارسیلی اور لِلی کے درمیان ہونے والا مقابلہ دلچسپ کھیل کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔
(جاری ہے)
مارسیلی اور لِلی کے درمیان ہونے والے میچ میں کھیل کے پہلے ہاف تک کوئی بھی ٹیم گول سکور کرنے میں ناکام رہی۔ دوسرے ہاف کے ستاون ویں منٹ میں لِلی کے پلیئر نے زبردست گول سکور کر کے برتری حاصل کر لی ، اس کے بعد حریف ٹیم نے مخالف گول پوسٹ پر بھرپور حملے کئے لیکن کامیابی نہ ملی لیکن کھیل ختم ہونے سے چند لمحات قبل مارسیلی کی جانب سے براڈا نے اہم گول اسکور کر کے میچ ایک ایک سے برابر کر دیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.