پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں اب تک42ون ڈے میچزکھیلے گئے
15میچ پاکستان نے جیتے،24میچ نیوزی لینڈنے جیتے،ایک میچ برابراور2 میچ ڈراہوئے‘ رپورٹ
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں11فروری 1973ء سے اب تک42ون ڈے میچزکھیلے گئے جن میں سے15میچ پاکستان نے جیتے،24میچ نیوزی لینڈنے جیتے،ایک میچ برابراور2میچ ڈراہوئے۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈمیں نیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 38.75 فیصداورنیوزی لینڈکاکامیابی کاتناسب61.25فیصدہے۔دونوں ٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں کھیلے گئے آخری تینوں ون ڈے میچ نیوزی لینڈنے جیتے۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلاون ڈے انٹرنیشنل میچ11فروری1973ء کوکرائسٹ چرچ میں کھیلاگیاجونیوزی لینڈنے22رنزسے جیتااس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان انتخاب عالم تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.