لاہور : اسٹیٹ بنک نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بنک کا جنوری اور فروری کے لیے شرح سود چھ فیصد مستحکم کرنے کا فیصلہ ۔گورنر اسٹیٹ بنک اشرف وتھرا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 جنوری 2016 15:45
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) : اسٹیٹ بنک نے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلانکر دیا ہے ۔ گورنراسٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بنک نے بنیادی شرح سود چھ فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بنک کی تاریخ کی پہلی خودمختار مانیٹری پالیسی کمیٹی کا یہ پہلا فیصلہ ہے۔
(جاری ہے)
جس کے تحت جنوری اور فروری کے لیے شرح سود مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اشرف وتھرا کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ۔رواں برس مہنگائی کی شرح چار فیصد تک متوقع ہے۔ اشرف وتھرا نے کہا کہ مانیٹری پالیسی میں نرمی کی وجہ سے قرضوں کی لاگت میں کمی آئی۔گذشتہ سال کے مقابلے میں صنعتی پیداوار کی شرح 3.2سے بڑھ کر 4.2ہو گئی ہے۔ خام تیل کی عالمی قیمتوں میںکمی سے ادائیگیوں کا توازن بہتر کرنے میں مدد ملی۔مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.