حکمرانوں کوپاکستان نہیں بلکہ ذاتی مفادات زیادہ عزیز ہیں ‘ اعجاز ا حمدچوہدری
(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کی کرپشن کو تحفظ دیتے ہیں‘ رہنما تحریک انصاف
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) پاکستان تحر یک انصا ف کے مرکزی ر ہنمااعجاز ا حمدچوہدری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کوپاکستان نہیں بلکہ ذاتی مفادات زیادہ عزیز ہیں ، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کی کر پشن کو تحفظ دیتے ہیں، سچ بلا آخر سامنے آ گیااصلی اپوزیشن پی ٹی آئی کر رہی ہے ،حکومت جواب دے کے پیپلز پارٹی سے کیا مک مکاہوا؟۔
انہوں نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کامک مکاصرف عوام کو لوٹنے کے لئے ہے، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ہی پاکستان میں کر پشن کی بنیاد رکھی ۔ یہ ایک ہی سکے کے دو ررخ ہیں،قوم کو بتایا جائے کے کس نے کرپشن کی ااور کس نے کر پشن کر نے میں ساتھ دیا یہ دونوں قوم کے مجرم ہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کی بدقسمتی رہی ہے کہ جو بھی حکمران اقتدرمیں آ یااُسں نے ہی پاکستانی خزانے کو دنوں ہاتھوں سے لوٹا،قومی ادارے تباہ ہو چکے ہیں ،انہیں اپنے من پسند لوگوں کو بیچا جا ر ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.