یورپ میں 10ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لا پتہ ہونے کا انکشاف، رسائی کی کوششیں جاری
پیر 1 فروری 2016 13:05
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) یورپی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں 10ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لا پتہ ہیں ، بچوں تک رسائی کی کوششیں جاری ہیں جبکہ ان بچوں کو جنسی غلام بنائے جانے کا خدشہ ہے۔
(جاری ہے)
مہلک ہتھیاروں کی تباہ کاریوں سے جان بچا کر بہتر مستقبل کی امید لئے چمکتے دمکتے یورپی ممالک میں داخل ہونیوالے ہزاروں معصوم پناہ گزین بچوں کا مستقبل تاریکی میں چھپ گیا۔
یورپی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ 10ہزار سے زائد مہاجر بچے یورپ میں لا پتہ ہیں جنہیں جرائم پیشہ افراد اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ بچے گزشتہ 18 سے 24 مہینوں کے درمیان لا پتہ ہوئے ، صرف اٹلی میں ہی لا پتہ ہونے والے بچوں کی تعداد پانچ ہزار سے زائد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.