تیسری حب جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی
پیر 1 فروری 2016 14:35
کراچی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار یکم فروری- 2016ء) 2 روز سے جاری رہنے والی تیسری حب جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی ، 35 کلومیٹر فاصلے کی کار ریلی میں 100 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا ، ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر بھی خصوصی طور پر کار ریلی میں شریک ہوئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کےمطابق شور مچاتی دھول اڑاتی ہوئی یہ برق رفتاری کا مظاہرہ کرتی یہ گاڑیاں شامل ہیں تیسری حب کار ریلی میں جہاں پچاس ڈرائیورز کی ہر ممکن کوشش رہی کے وہ فاتح بنے ۔
35 کلومیٹر ہائی سپیڈ ٹریک پر 1300 سے 4000 سی سی تک کی ٹربو گاڑیوں کی ریس رہی جن میں فور بائی فور جیپس اور کاریں شامل ہیں ۔ نادر مگسی نے یہ کار ریس ایک بار پھر اپنے نام کر لی ، انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ نئے آنے والوں کی سرپرستی کے لیے اقدامات کئے جائیں ۔ واضح رہے کہ حب کار ریلی میں بین الاقوامی کار ریسرز نے بھی حصہ لیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.