کئی عشروں سے پختون قوم مشکل حالات سے گزرہی ہے ،سکندرشیرپاؤ
اب وقت کاتقاضاہے پختون قوم لگی آگ کوبجھانے کیلئے آپس میں اتفاق واتحاد کامظاہر ہ کرے،سینئروزیرخیبرپختونخوا
پیر 1 فروری 2016 19:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء)خیبرپختونخواکے سینئر وزیر برائے آبپاشی وسماجی بہبود سکندرحیات خان شیرپاؤ نے کہاہے کہ کئی عشروں سے پختون قوم مشکل حالات سے گزرہی ہے اورپورا پختون خطہ نامساعد حالات کی وجہ سے مشکلات سے دوچار ہے اب وقت کاتقاضاہے کہ پختون قوم لگی اس آگ کوبجھانے کے لئے آپس میں اتفاق واتحاد کامظاہر ہ کرے اس وقت قومی وطن پارٹی سے پورے صوبے کے عوام کی امیدیں وابستہ ہیں کیونکہ حقیقی معنوں میں صرف یہی جماعت پختونوں کے حقوق کے لئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھاتی رہی ہے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلع چارسدہ میں محکمہ آبپاشی کے زیرانتظام کنال سڑکوں اورپُلوں کی تعمیر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا جن میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤکے علاوہ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے فنی تعلیم ارشدخان عمرزئی،رکن صوبائی اسمبلی خالد خان مہمند،تحصیل ناظم تنگی یحییٰ جان مہمند اورضلعی وتحصیل کونسلر بھی موجود تھے جبکہ تقاریب میں علاقہ عوام کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.