دبئی پولیس آفیسر کو لیونل میسی کے پاسپورٹ کی تصویر شئیر کرنے پر ایک ماہ قید
سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 15:10
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : دبئی پولیس آفیسر کو لیونل میسی کے پاسپورٹ کی تصویر شئیر کرنے پر سزا سُنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی آفیسر کو بارسلونا کے سٹار لیونل میسی کے اپسپورٹ کی تصویر آن لائن شئیر کرنے پر ایک ماہ قید کی سزا سُنا دی گئی ہے۔ پولیس آفیسر نے عدالت میں اپنے جُرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میرا مقصد میسی کی پرائیویسی کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔
یہ واقعہ تب کا ہے جب گذشتہ برس دسمبر میں لیونل میسی ایک گلوبل ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے لیے دبئی آئے۔پراسیکیوشن ریکارڈ کے مطابق مذکورہ آفیسر ائیر پورٹ کے ٹرمینل 2 پر اپنی رخصت کی درخاست لیے کھڑا تھا جب 26 سالہ آفیسر کو معلوم لیونل میسی کی آمد کا علم ہوا۔ سارجنٹ نے تفتیشی افسر کو بتایا کہ وہ میسی کے ساتھ سیلفی لینے میں ناکام رہا لیکن پاسپورٹ کاؤنٹر سے گزرتے وقت میری نظر میسی کے پاسپورٹ پر پڑی لہٰذا میں نے پاسپورٹ کی تصاویر بنا کر سنیپ چیٹ پر شئیر کیں جس کے بعد وہ وائرل ہو گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.