لاہور، مخصوص نشستوں پر انتخابات 8فروری کو ہونگے
منگل 2 فروری 2016 16:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) بلدیہ عظمی لاہور کی مخصوص نشستوں پر انتخابات 8فروری کو ہونگے جس میں لاہور کی 274یونین کونسلوں کے منتخب چیئرمین اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
(جاری ہے)
ٹاؤن ہال میں ہونے والے ان انتخابات میں ووٹرز صبح 8بجے سے شام 5بجے تک ووٹ کاسٹ کرسکیں گے مخصوص نشستوں جن میں خواتین ، ورکرز، اقلیتی لیبر، ٹیلفو کریٹس اور یوتھ کی نشستیں شامل ہیں کے الگ الگ بیلٹ پیپر شائع کیے جائیں گے۔
مخصوص نشستوں پر 202امیدواروں کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام آئندہ دو روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔ ریٹرنگ آفیسر نے امیدواروں کو اپنے کوائف جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی ہیں الیکشن کے روز ٹاؤن ہال میں سکیورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے جائیں گے اور ووٹرز کے لیے شناخت نامہ ظاہر کرنا لازم ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.