پشاور، کالعدم تنظیم کا سہولت کار گرفتار ، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
منگل 2 فروری 2016 16:58
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کا سہولت کارگو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
نوشہرہ کے علاقے شوبرہ چوک میں محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے خفیہ اطلاع ملنے پر بروقت کاررواء کر کے کالعدم تنظیم کا سہولت کار احمد علی کو گرفتار کر لیا گیا ۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے دستی بم ، پستول اور متعدد کارتوس بھی برآمد کر کے سی ٹی ڈی نے اپنے قبضے میں لے لئے گئے ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم احمد علی کالعدم تنظیم کا رکن ہے اور متعدد کارروائیوں میں سہولت کار کے طور پر کام کرتا ہے سی ٹی ڈی کے ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.