ریان ہیرس نے ورلڈ ٹی 20 کو وقت کا ضیاع قرار دیدیا
منگل 2 فروری 2016 17:01
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باوٴلر ریان ہیرس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو سنجیدگی سے لینے کے لیے ورلڈ کپ کی طرح میچز کھیلنے ہوں گے۔ ریان ہیرس آسٹریلوی ٹیم کی ہندوستان کے خلاف ہوم گراوٴنڈ پر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کررہے تھے ہیرس کا کہنا تھا کہ ذاتی طورپر میں سمجھتا ہوں کہ "ورلڈ ٹی ٹوئنٹی وقت کا زیاں ہے۔
سابق فاسٹ باوٴلر نے مزید کہا کہ "ہم نے آخری دفعہ ٹی ٹوئنٹی گزشتہ سال انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا اور اس سال ورلڈ کپ کی وجہ سے شاید 6 میچز کھیلیں گے جس میں تین بھارت جانے سے قبل جنوبی افریقہ کے خلاف ہوں گے۔"اس کو سنجیدگی سے لینے کے لیے جب ورلڈ کپ ہورہا ہو تو آپ کو زیادہ سے زیادہ میچز کھیلنے کی ضرورت پڑتی ہے ہیرس ٹورنامنٹ کی خامیوں کے ساتھ آسٹریلین ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عدم دلچسپی کے پہلو کو بھی اجاگر کرنا چاہ رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.