عراق نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے سعودی درخواست مسترد کر دی
بدھ 3 فروری 2016 12:48
بغداد ۔ 3 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 فروری۔2016ء) عراق نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے سعودی عرب کی درخواست مسترد کر دی ۔عراقی حکومت نے کہا ہے کہ عراقی جیلوں میں قید سعودیانتہا پسندوں کو رہا نہیں کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
عراقی وزیرقانون حیدرالزاملی نے سعودی انتہا پسندوں کو رہا کرانے کے لئے بغداد میں سعودی سفیرکی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عراقی حکومت اور پارلیمنٹ دونوں نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے سعودی عرب کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے ۔
عراق کے وزیرقانون نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت عراقی جیلوں میں عرب ملکوں بشمول سعودی عرب کے 370 سے زائد قیدی ہیں ایسے ہیں جنھیں موت کی سزا سنائی گئی ہے کہا کہ گذشتہ ایک سال میں 35 دہشت گردوں کو موت کی سزا دی جاچکی ہے ۔ انہوں نے کہا چونکہ جیلوں میں بند بیشتر سعودی باشندے دہشت گردی کے الزام میں قید ہیں اس لئے انہیں رہا کرنے کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.