فرانس میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک جاری
عوامی مقامات پر صرف مسلمان خواتین کے حجاب پر پابندی ،سکھ افراد عوامی مقامات پر پگڑی پہن سکتے ہیں
بدھ 3 فروری 2016 13:16
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) فرانس میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے ،فرانس میں عوامی مقامات پر صرف مسلمان خواتین کے حجاب پر پابندی ہے ،سکھ افراد عوامی مقامات پر پگڑی پہن سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
سکھ افراد کے مظاہرے کے بعد نئی دلی میں فرانسیسی سفارت خانے نے اپنے قانون کے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھ عوام پر صرف اسکولوں میں پگڑی باندھنے پر پابندی ہے۔عوامی مقامات پر سکھ افراد پگڑی پہن سکتے ہیں جبکہ عوامی مقامات پر مسلمان خواتین پر پابندی عائد ہے کہ وہ حجاب نہیں پہن سکتیں۔فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ ایسا انہوں نے صرف سیکیورٹی خدشات پر کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.