بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے شاہ رخ پیسے کم ہونے کا رونا رونے لگے
تمام پیسہ فلمو ں میں لگا دیا…کاش میرے پاس پیسے ہوتے تو میں طیارہ خرید لیتا ‘ شاہ رخ خان
بدھ 3 فروری 2016 13:36
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) رومانس کے بادشاہ شاہ رخ خان اگر چہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار ہیں لیکن کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو ان کی بساط سے باہر ہیں۔
(جاری ہے)
منگل کے روز یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں ایک طیارہ خریدنے کا خواہشمند ہوں لیکن میرے پاس رقم نہیں ہے کیونکہ میں اپنی تمام دولت فلموں پر خرچ کردی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ذاتی طیارے پر سفر کے ذریعے میں پہلے سے زیادہ بہت سارے امور انجام دے سکتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ میرے پاس جب بھی پیسہ آتاہے تو اس کے ساتھ ہی میں تذبذب کا شکار ہوتاہوں کہ آیا مجھے ان پیسوں سے طیارہ خریدنا چاہیے یا انہیں فلم بنانے پر خرچ کرنا چاہیے ، تو بالآخر وہ ساری رقم فلم پر ہی خرچ ہوجاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.