کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور اس کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا ہے ٗفاروق عبد اﷲ
مشترکہ میکنزم سے ہی دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکتا ہے ٗ میڈیا سے گفتگو
بدھ 3 فروری 2016 19:13
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی فاروق عبداﷲ نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور اس کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔
(جاری ہے)
نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداﷲ نے جے پور میں تقریب کے حاشیہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور رہے گااور دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو بھارت سے علیحدہ نہیں کرسکتی ہے۔
فاروق عبداﷲ نے پاکستان کانام لئے بغیر کہا کہ ہمسایہ ملک کشمیر کو بھارت سے چھیننے میں لگا ہوا ہے تاہم میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کشمیر کو بھارت سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا ۔ دہشت گردی کو پاک بھارت کیلئے ناسور قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداﷲ نے کہا کہ مشترکہ میکنزم سے ہی اس لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.