پی ایس ایل : پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈیٹرز کے مابین آج رات ہوگا
جمعرات 4 فروری 2016 11:35
دبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار4فروری- 2016ء) پاکستان سپرلیگ کا افتتاحی میچ کل دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا ۔ اسلام آباد اور کوئٹہ کی ٹیموں میں سٹار کھلاڑیوں کی بھرمار ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد کی ٹیم میں ماردھاڑ کے سپیشلسٹ بلے بازوں کی کمی نہیں ، مصباح الحق بولرز کی دھنائی لگانا خوب جانتے ہیں جب کہ خالد لطیف، شین واٹسن اور بریڈ ہیڈن بھی حریفوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں ۔
کوئٹہ کی قیادت دھوکہ نہ دینے والے سرفراز احمد کریں گے جب کہ احمد شہزاد ، اعزاز چیمہ، اسد شفیق سمیت کئی نامور کھلاڑی کوئٹہ میں جگمائیں گے ۔ دونوں ٹیموں نے افتتاحی میچ میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے تیاریاں تیز کردیں ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.