فرنس 24 کے مطابق پانامہ میں رجسٹر ماڈرن ایکسپریس کاناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا
عمر جمشید جمعرات 4 فروری 2016 13:51
فرنس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) فرنس 24 کے مطابق پانامہ میں رجسٹر ماڈرن ایکسپریس کاناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا۔ اورا سے محفوظ طریقے سے بندر گاہ پہنچا جا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 26 جنوری کو ایک مال بردار بحری جہاز فرانس کے جنوب مغربی ساحل سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر شدید موسم کا شکار ہو کر توازن کھو بیٹھا اورایک طرف کو الٹ گیا۔
حالات کی نزاکت کے پیش نظر عملے کے 22 افراد کو ہیلی کاپٹر سے بحفاظت نکال لیا گیا۔
(جاری ہے)
3 سو ٹن فیول سے لدے کارگو جہاز کو سیدھا کرنا تقریباً ناممکن ہے۔
اس سے جہاز کے ساحل سے ٹکرانے کے امکانات بڑھ گئے تھے۔ جہاز پر ایندھن کی وجہ سے ساحل پر ہنگامی انتظامات کیے گئے۔ مگر سموار کو کی گئی ایسی ہی کوشش بارآور ہوئی اور اب جہاز کو 3 ناٹنگم مائل کی سپیڈ سے بندر گاہ کی جانب کھینچا جا رہا ہے۔یہ ناکارہ مال بردار جہاز فرانس کے ساحلوں سے ٹکرانے والا تھا مگر اب امید ہے کہ ساحل سے ٹکرانے سے قبل ہی اسے محفوظ طریقے سے بندرگاہ تک پہنچا دیا جائے گا۔
2002 میں شمالی سپین میں پرسٹیج آئل ٹینکر کے ڈوب جانے سے پچاس ہزار ٹن تیل سمندر میں بہہ جانے سے کئی ہزار میل پر پھیلا ہوا سمندر آلودگی کا شکار ہو گیا تھا۔ ایسی ہی صورتحال فرانس میں بھی ہوسکتی تھی مگر فرانسیسی حکام نے ہنگامی حالت سے بچا لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.