ضلعی انتظامیہ کی بغیر لائسنس میڈیکل سٹور‘کلینک والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
عمر جمشید جمعرات 4 فروری 2016 16:30
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 فروری۔2015ء) سرگودھا سمیت ضلع بھر میں بغیر لائسنس میڈیکل سٹور اور کلینک چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں گی ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہپور‘ ساہیوال‘ کوٹمومن‘ بھیرہ‘ بھلوال‘ سلانوالی اور گردونواح میں 2 ہزار سے زائد عطائی ڈاکٹر بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز چلارہے ہیں جن کے پاس کوئی لائسنس وغیرہ نہیں ہے جبکہ جعلی ادویات کی فروخت کا دھندہ بھی عروج پر ہے ڈی سی او سرگودھا نے تمام عطائی ڈاکٹروں اور بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز چلانے والوں کیخلاف فوری کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کیخلاف کاروائی کرکے مقدمات درج کئے جائیں۔
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.